Friday, November 18, 2016

ہم تیرے نام کے وظیفے سے

ہم تیرے نام کے وظیفے سے

کھارے پانی کو میٹھا کرتے ہیں

اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ...
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں

زندگی جا..!
چھوڑ دے..!
پیچھا میرا..!

یہ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮬﮯ سنبھل ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺗﻢ







یہ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮬﮯ سنبھل ﮐﺮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﺗﻢ

ﻣﺤﺒﺖ ﻟﻔﻆ ﮬﮯ ﻟﯿﮑﻦ   
یہ ﺍﮐﺜﺮ ہو ﺑﮭﯽ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ


مجھےاب بھی محبت ہے
تیرےقدموں کی آہٹ سے
تیری ہر مسکراہٹ
تیری باتوں کی خوشبو
تیری دلکش اداؤں
تیری قاتل جفاؤں سے

Thursday, November 17, 2016

میری خوا ہش ہے____!!
کہ میری روح میں________!!
ایک کھڑکی ہوتی____________!!
جس سے تم میرے احساسات دیکھ سکتے_!!

لڑكيوں كے خوابوں كى
بات ہى نرالى ہے
ايک گهڑى ميں پلكوں پر
كہكشاں كے رنگوں كو
يہ بكهير ليتى ہیں
اور ايک لمحے ميں
خود بكهر بهى جاتى ہیں
خود سے ڈر بهى جاتى ہیں
ہاں يہ مر بهى جاتى ہیں

Abhi Tou Raakh Hue Hain Teri Firaq Ma Hum,

Abhi Hamare Bikharne Ka Khail Baqi Hai .

Shiddat-e-Dard Me Aai Na Kami Koi Bhi

Dard Phir Dard Raha, Ulta Likha Ya Seedha…

Tuesday, November 15, 2016

‏ﺁ ﮐﮯ ﻣﻞ ﺟﺎ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺳﮯ

‏ﺁ ﮐﮯ ﻣﻞ ﺟﺎ ﮐﺴﯽ ﺑﻬﯽ ﻧﺴﺒﺖ ﺳﮯ
‏ﺗﺠﻪ ﺳﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﻧﺎﻃﮯ ﮨﯿﮟ


Zara Si Ranjish Py Na Ch0ro Kisi Apny Ka Daaman",

Zindagi Beet Jaati Hai, Apn0n K0 Apna Banany Me.

‏قریب رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر تھا

‏قریب رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر تھا
‏کسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے




آنکھ مں پانی بھر کر لایا جاسکتا تھا💖

اب بھی جلتا شہر بچایا جاسکتا تھا⚡️

ایک محبت اور وہ بھی ناکام محبت💖

لیکن اس سے کام چلایا جاسکتا تھا⚡️

💞وہ کتنی دور سے پتھر اٹھا کے لایا تھا◯

◯میں سر کو پیش نہ کرتا تو اور کیا کرتا💞

اپنی ہی مٹی پہ چلنے کا سلیقہ سیکھو 💖

💖سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے

‏💕خوبصورتی   اپنی  جگہ 😍

💕مگر _______💖

💕سرپھرے  مشور  ہیں  ہم 😉😎

Monday, November 14, 2016

کتابوں میں بسی خوشبو کی صورت
سانس ساکن تھی!
بہت سے ان کہے لفظوں سے تصویریں بناتے تھے
پرندوں کے پروں پر نظم لکھ کر
دور کی جھیلوں میں بسنے والے لوگوں کو سناتے تھے
جو ہم سے دور تھے
لیکن ہمارے پاس رہتے تھے !
نئے دن کی مسافت
جب کرن کے ساتھ آنگن میں اترتی تھی
تو ہم کہتے تھے۔۔۔۔۔امی!
تتلیوں کے پر بہت ہی خوبصورت ہیں
ہمیں ماتھے پہ بوسا دو
کہ ہم کو تتلیوں کے‘ جگنوؤں کے دیس جانا ہے
ہمیں رنگوں کے جگنو‘ روشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں
نئے دن کی مسافت رنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ
کھڑکی سے بلاتی ہے
ہمیں ماتھے پہ بوسا دو....

تم مخاطب بھی ھو اور قریب بھی..
تم کو دیکھوں کہ تم سے بات کروں.

کیا بتاوں کیا کرتا ھوں ...

عشق کیا تھا ,___ اب روز مرتا ھوں ...

شاعِری سچ میں محبت کا لہُو مانگتی ہے

شاعِری سچ میں محبت کا لہُو مانگتی ہے

شعر کہنے ہیں تو پھر "یار" گنوانا ہوگا 




Sunday, November 13, 2016

کھینچ لائی ہے تیرے دشت کی وحشت ورنہ,,

کھینچ لائی ہے تیرے دشت کی وحشت ورنہ
کتنے  دریا  ہی  میری  پیاس  بجھانے  آتے



ﻋﺠﺐ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ___ﺑﻨﺎ ﮨﮯ ﺧﻤﯿﺮ ﻣﯿﺮﺍ

ﻋﺠﺐ ﻣﭩﯽ ﺳﮯ ___ﺑﻨﺎ ﮨﮯ ﺧﻤﯿﺮ ﻣﯿﺮﺍ !!

ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺁﺑﺎﺩ ﺭﮦ ﮐﺮ ﺍﺟﮍ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﮞ .....



تجھے برباد کردوں گی _ابهی بھی لوٹ جا واپس

مجھے قاتل بھی کہتے ہیں___محبت نام ہے میرا

Saturday, November 12, 2016

اکھاں وچ سمندر رکھاں،
سوچاں وچ جہان....
سجدے کرن فرشتے مینوں،
میرا ناں انسان....

نہ وہ اکھیاں روحانی کہیں
نہ وہ چہرہ نورانی کہیں
کہیں دل والی باتیں بھی نہ
نہ وہ سجری جوانی کہیں
جگ گھمیا تھارے جیسا....... نہ کوئی

‏رسوائی کا میلہ تھا  ، سو میں نے نہیں دیکھا

‏اپنا ہی تماشہ تھا  ، سو میں نے نہیں دیکھا

Friday, November 11, 2016

تصویر تیری دیکھی تو آنکھیں نم ہو گئیں !!
گزرے لمحوں کے خیال نے مجھے بے بس کر دیا ...؟

Saturday, November 5, 2016

خاک سے تم اور خاک سے ہم
پهر کیوں ،،،،!!!
خاص ہو تم اور عام ہیں ہم ؟

Tuesday, November 1, 2016

ﺁﺭﺯﻭ ﺗـــــــــــــــﻮ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﺭ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﺟــــﻨﺎﺏ
ﮨﻢ ﺗﺠﮭﮯ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ .

Mile hain baad madat k

ﻣﻠﮯ ھﯿﮟ ﺑﻌﺪ ﻣﺪﺕ ﮐﮯ
ﺑﻼ ﮐﮯ ﺳﺮﺩ ھﯿﮟ ﻟﮩﺠﮯ
ﮐﮧ ﺟﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ
ﭘﮕﮭﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ

ﺗﻌﻠﻖ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ
ﺍﻣﯿﺪﯾﮟ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﯽ ھیں
ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺮﺗﯿﮟ ﻟﮯ ﮐﺮ
ﺑﮩﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ

ﺑﮩﺖ ﻧﺎﮐﺎﻣﯿﺎﮞ ﻟﮯ ﮐﺮ
ھُﻮﺋﮯ ھیں ﺧﺎﮎ ﮐﮯ ﻗﯿﺪﯼ
ﭼﻠﻮ ﺍﺏ ﺁﺝ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ
ﻧﮑﻠﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ

ﺍﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﻧﮧ ﺳﻮﭼﺎ ﮐﺮ
ﺗﯿﺮﯼ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮧ ﺑﻦ ﺟﺎﺋﮯ
ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﻋﺎﺩﺗﯿﮟ "ﻣﺤﺴﻦ"
ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻤﮑﻦ

"مُحسن نَقوی"