Tuesday, January 24, 2017

‏محبت نیند کی رُت میں حسیں خوابوں کے رستوں پر
سُلگتے، جاں کو آتے، رتجگوں کی گھات ہوتی ہے
محبت جیت ہوتی ہے
محبت مات ہوتی ہے
محبت ذات ہوتی ہے

Monday, January 23, 2017

سوچتا ھوں کہ میں چپکے سے اگر مر جاؤں

سوچتا ھوں کہ میں چپکے سے اگر مر جاؤں
جو میرے خون کے پیاسے هیں کہاں جائیں گے


ارے  پاگل میری ضد چھوڑ رے
مجھے پانا تیری  اوقات کہاں

ﺫﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻧﻤﭧ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ

ﺫﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﻧﻤﭧ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﻮﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺧﺪﺍ ﺟﺎﻧﮯ




اس بزم وفا میں ہماری غریبی مت پوچھ
ایک درد دل تھا وہ بھی کسی کا دیا ہوا

Saturday, January 21, 2017

کہو تو لوٹائے دیتے ہیں
وہ قیمتی لمحے
جن میں مجھے سوچا ہے تم نے
وہ بیش قیمت پل
جو کاٹے ہیں میرے انتظار میں تم نے
لوٹا دیں تم کو
پر یہ خیال آتا ہے
وہ لمحے وہ پل کل کائنات ہیں میری
جو لوٹا دئے تم کو
تو میرے پاس کیا رہ جائے گا
صدیوں کا سفر زندگی کا
کیسے کٹ پائے گا
کہو تو لوٹا دیں وہ پل وہ لمحے تم کو....

Thursday, January 12, 2017

وقت کی تین ٹانگیں ہوتی ہیں
اس لیے مجھ سے جیت جاتا ہے...

حیرت ھے کہ بخیہ گروں کے ھجوم میں۔ ۔

اک زخم نامراد ھے ___ جو سل نھیں رھا۔ ۔

جابجا شہر میں پھرتے ہیں کچھ ایسے رانجھے...

جابجا شہر میں پھرتے ہیں کچھ ایسے رانجھے...

جن کی تقدیر سے وابستہ کوئی ہیر نہیں....

کتنے  رنگین  نظاروں  میں  چلی  جاتی  ہے۔۔:

سانس بکنے کو  غباروں  میں چلی جاتی ہے۔۔:

محبت منفرد میری تمناچار سُو تیری

محبت منفرد میری  تمناچار سُو تیری

مگر تم ہو کبھی اُس کے کبھی اس کے سوا میرے



Mein shab ka bhi

میں شب کا بھی مُجرم تھا سحر کا بھی گنہگار
لوگو !  مُجھے اِس شہر کے آداب سِکھا دو.........!!