Jab Laga Tha Teer Tab
Itna Dard Na Huwa,
Zakham Ka Ehsaas Tab
Huwa Jab Kamaan Dekhi
Apnon K Haath Mein.
آؤ ہم تمکو بتائیں
محبت کس کو کہتے ہیں
کسی کو دیکھتے ہی دھڑکنوں میں سر بکھر جائیں
چمک آنکھوں کی بڑھ جائے
کسی کی یاد میں شام و سحر کا فرق مٹ جائے
سلگتے رات کٹ جائے
تصور سے کسی کے چاندنی راتیں مہک اٹھیں
کسی کا ایک جملہ قوت گویائی بن جائے
کسی کی اک نگاہ شوخ ہی بینائی بن جائے
کسی کے بن جب اپنا آپ اور سب کچھ ادھورا ہو
نہ سورج میں تپش باقی رہے نہ چاند پورا ہو
کسی کو دیکھ کے اکثر دھڑکنا بھول جائے دل
ٹھر جائے جو اس رخ پہ پلٹنا بھول جائے دل
کسی کی دید کی خاطر جبیں سجدے میں جھک جائے
نظر وہ آئے تو بے ساختہ کہہ دے زباں
" اے کاش .... مولا وقت رک جائے "
کوئی خوشبو ہو گل ہو یا کوئی رنگ حنا ہو تو
کڑکتی دھوپ میں کوئی ابر یا سایہ گھنا ہو تو
کسی کی آواز میں روح بھی محو دعا ہو تو
کسی کا ساتھ اپنی ابتداء اور انتہا ہو تو
کوئی خود درد ہو ، ہمدرد ہو اور خود دوا بھی ہو
کسی کا ہاتھ جب اپنے لیے دست شفا بھی ہو
پھر ایسے میں
یہ سب احساس ، ساری کیفیتیں اور سلسلے مل کر
انوکھی شے بناتے ہیں
جسے کہتے بھی ہیں
سنتے بھی ہیں
اور سب سناتے ہیں
محبت
جس کو کہتے ہیں_
ﻣﯿﺮﮮ ﺣﻖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺑﮯ ﺭﻧﮓ ﮨﻮﮞ ﺭﻧﮓ ﭼﮍﮬﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﯿﺴﺎ ﮨﻮﮞ
ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺭﺍﺕ ﺗﻮ ﺗﮭﯽ ﺗﺎﺭﯾﮏ ﺑﮩﺖ
ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻥ ﺑﮯ ﻧﻮﺭ ﮨﻮﺍ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺗﮭﺎ ﭼﮭﯿﺪ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ
ﻧﮩﯿﮟ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﮏ ﺑﭽﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻭﮨﯽ ﺗﺸﻨﮧ ﻟﺒﯽ ﻭﮨﯽ ﺧﺴﺘﮧ ﺗﻨﯽ
ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻻ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﮔﻢ ﮐﺮﺩﮦ ﺭﺍﮦ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﮨﻮﮞ
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﮦ ﺩﮐﮭﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻧﻮﺭ ﻇﮩﻮﺭ ﮐﺮﮮ
ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺎ ﺟﻼ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻞ ﭘﮭﻮﻝ ﮔﺮﯾﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺎﺥ ﺳﺒﺰ ﮨﻼ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺗﻦ ﮐﺎ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﮩﮏ ﺍﭨﮭﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﺭﯾﺖ ﭘﮧ ﭘﮭﻮﻝ ﺍﮔﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﺠﮭﮯ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﯽ ﺧﯿﺮﺍﺕ ﻣﻠﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﺟﺪﺍ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﺭﮨﮯ
ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺩﻝ ﺩﺭﯾﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻓﻘﯿﺮ ﻣﺮﮮ ﺟﯿﺴﺎ
ﮐﮩﺎﮞ ﺩﮨﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺟﯿﺴﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮫ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﮨﻮ
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﻠﺪﺳﺘﮧ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﺟﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ
ﺍﻭﺭ ﺧﺘﻢ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺭﺳﺘﮧ ﺳﺎﺋﯿﮟ
ﺗﯿﺮﮮ ﭘﮭﻮﻝ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺳﺪﺍ
ﺗﯿﺮﺍ ﺟﻠﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﺩﯾﺎ ﺳﺎﺋﯿﮟ
عورت کی محبت کا کوئی فلسفہ نهیں کبھی یہ گھر کے ملازم کو دل دے بیٹھتی هے اور بادشاه کو بھی خاطر میں نہیں لاتی اور کبھی بڑے پڑھے لکھے اور سلجھے هوئے مرد کو نظر انداز کرکے ایک آواره اور چھجھورے سے انسان کو منظور نظر بنا لیتی هے..
عورت اگر بسنا چاھے تو جھونپڑی میں خوش رهتی هے اور نہ بسنا چاهے تو محلوں کو لات مار دیتی هے
کبھی یه سادگی کا مذاق اڑاتی هوئی نظر آتی هے اور کبھی ظرف کی قدردانی کی حد کردیتی هے
♥ :::: Dene Aai Hai Mere Dard Ki Qeemat Mujh Ko :::: ♥
♥ :::: Ketni Hamdard Hai Ye November Ki Ye Pehli Barish :::: ♥
SHETAN karbaLa mein kharra Hazrat Imam HUSSAIN (R.A)
ka aakhri sajda dekh raha tha, k achanak aasman ki tarf dekha aur
kaha!
Teri KHUDAI ko ghor se to aaj dekha hai,
kahan maLoom tha k Noor-e-ALam aisy hoty hain,
.
Ay Khuda!
Sajdey se INKAR kabhi na karta main,
.
Agar mujh ko pta hota INSAN aisy hoty hain.
Dekha Chand Muharam Kha Sham-E-Gariban Yaad Aya
Ashq Bar Aee Ankho Main Karbobala Kha Yaad Aya
You Bayan-E-Hadsaey Dardo Gham Too Bohot Mushkil Hain
Haey Masoom Khi Woo Tashna Labi Nazdey Farat Yaad Aya
Janey Waley Na Sharmay Buj Gaye Sarye Chiragh
Waah-Hussaina Tere Ikhlaq Kha Dars Yaad Aya
Chand Gantoo Main Bahatar (72) Huain Qurbaan Jaha
Aik Hee Din May Barey Ghar Kha Nazar Yaad Aya
Qasim-O-Akhbar Kaha Dhundu Ali Asghar Kaha
Nashad Tujhey Reeth Kay Doon Main Kis Kha Taraphna Yaad Aya