Welcome to Mian_Farhan blog
Thursday, January 3, 2013
کبھی یوں ملیں کوئی مصلحت، کوئی خوف دل میں ذرا نہ ہو
کبھی یوں ملیں کوئی مصلحت، کوئی خوف دل میں ذرا نہ ہو
مجھےاپنی کوئی خبرنہ ہو، تجھے اپنا کوئی پتہ نہ ہو
تیرے اختیارمیں کیا نہیں، مجھے اس طرح سے نواز دے
یوں دعائیں میری قبول ہوں، میرے لب پہ کوئی دعا نہ ہو
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment