Welcome to Mian_Farhan blog
Monday, September 1, 2014
تمہارے نام کا دیا جلا کر
تمہارے نام کا دیا جلا کر
اُسے خود ہی بجھا دینا
کتنا تکلیف دہ ہے
جو اندازہ کرنا چاہو تو
میرے نام کا دیا جلا کر
اُسے خود ہی بجھا کر دیکھو
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment