Tuesday, September 9, 2014

مجھے یہ ڈر ہے ___کسی روز تیرے کرب سمیت






مجھے یہ ڈر ہے ___کسی روز تیرے کرب سمیت
میں خود بھی دکھ کے سمندر میں ڈوب جاؤں گا

No comments: