Thursday, November 20, 2014

زندگی پر کتاب لکھوں گی







زندگی پر کتاب لکھوں گی
اُس میں سارے حِساب لکھوں گی

پیار کو وقت گزاری لِکھ کر
چاھتوں کو عذاب لکھوں گی

ھُوئی برباد محبت کیسے ؟؟
کیسے بکھرے ھیں خواب لکھوں گی

اپنی خواھش کا تذکرہ کر کے
اس کا چہرہ گلاب لکھوں گی

میں اس سے جُدائی کا سبب
اپنی قسمت خراب لکھوں گی _____________!!!!

(پروین شاکر)








My CoNtaCt # Is 0300-7200080 Enjoy My blog.

No comments: