Wednesday, December 17, 2014


ماں اچھی طرح تیار کرنا، آج میرا آخری دن ھے
بھت سا پیار کرنا، آج میرا آخری دن ھے
سب بھنوں کی محبت آج مجھ ھی کو دے دو
دل وجان نثار کرنا، آج میرا آخری دن ھے
ابو ھے امی بھن بھائی ھے سارے
مجھ کو نہ شمار کرنا، آج میرا آخری دن ھے
تمھیں ستایا، تمھیں رلایا، بھت دکھ دیئے تمکو ماں
ماں مجھے معاف کرنا، آج میرا آخری دن ھے
میں چلا، خدا حافظ،پھر ملیں گے جنت میں
ماں آخری بار پیار کرنا، آج میرا آخری دن ھے۔

No comments: