Thursday, December 4, 2014

tesra mousam









' تیسرا موسم '

آج جو تُو نے مُڑ کر دیکھا
منظر ٹھہر گیا
ہِجر نہ وَصل، یہ تیسرا موسم
کہاں سے آنِکلا
مولا اِتنی تیز دُھوپ میں
ایسی سَرد ہَوا۔ ۔ ۔ !

شاعرہ : نوشی گیلانی


My CoNtaCt # Is 0300-7200080 Enjoy My blog.

No comments: