Thursday, October 24, 2013

اک خاص حـــد پہ آگئـــی جب تیری بے رُخـی







اک خاص حـــد پہ آگئـــی جب تیری بے رُخـی
نـام اُس کا ھم نے گردشِ ایام رکـــھ دیا

KhEeNcH LeTi Hai ApKi MoHaBbAt MuJHe HaR BaAr






KhEeNcH LeTi Hai ApKi MoHaBbAt MuJHe HaR BaAr 


WarNa BoHaT BaAr MiLe ThE AaP Se AaKhri BaAr

Tuesday, October 22, 2013

قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں





   قرب کے نہ وفا کے ہوتے ہیں
   جھگڑے سارے انا کے ہوتے ہیں

بات نیت کی صرف ہے ورنہ
وقت سارے دعا کے ہوتے ہیں

بھول جاتے ہیں مت برا کہنا
لوگ پتلے خطا کے ہوتے ہیں

وە بظاہر جو کچھ نہیی لگتے
ان سے رشتے بلا کے ہوتے ہیں

وە ہمارا ہے اس طرح سے فیض
جیسے بندے خدا کے ہوتے ہیں

Friday, October 18, 2013

SaKooT-E-QarB MeIn UtRo To YaAd KaR LeNa





SaKooT-E-QarB MeIn UtRo To YaAd KaR LeNa
KaBhi Jo TooT Ke BiKhRo To YaAd KaR LeNa

KhusHi Ke WaQaT MeIn ChAhAy HuMaIn BhuLa DeNa
GhAmOn Ki RaAh Jo DeKhO To YaAd KaR LeNa

GaWa Na DeNa KaHiN UmaR PaSheMaAni MeIn
KhUd ApNe AaP Se ULjhO To YaAd KaR LeNa

MaNa TuM GuFtUgU Ke MaAhIr Ho
WaFa Ke LaFz Pe AtKo To YaAd KaR LeNa

٭معاف کرنے میں جلدی کرنا انتہائی شرافت ہے۔








معاف کرنے میں جلدی کرنا انتہائی شرافت ہے۔

جلد بازی کا نتیجہ اکثر ناکامی میں ہوتا ہے۔






جلد بازی کا نتیجہ اکثر ناکامی میں ہوتا ہے۔

بہادر کا ہاتھ کبھی کمزور پر نہیں اٹھتا









بہادر کا ہاتھ کبھی کمزور پر نہیں اٹھتا

آدمی کی قابلیت اس کی زبان سے نیچے پوشیدہ ہے۔






آدمی کی قابلیت اس کی زبان سے نیچے پوشیدہ ہے۔

کامیابی کا زینہ بہت ہی ناکامیوں سے بنا ہے۔










٭کامیابی کا زینہ بہت ہی ناکامیوں سے بنا ہے۔

تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے بری گفتار کا روح پر









٭تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے بری گفتار کا روح پر

موت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کی دوا ہے۔










٭موت کو یاد رکھنا نفس کی تمام بیماریوں کی دوا ہے۔

"کتابیں جلتی ہوئی مشعل کی طرح ہیں ، انہیں ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا چاہئے"







"کتابیں جلتی ہوئی مشعل کی طرح ہیں ، انہیں ہر وقت اپنے ساتھ رکھنا چاہئے"

لوگوں سے قدر نہ کرنے کا شکوہ مت کرو








لوگوں سے قدر نہ کرنے کا شکوہ مت کرو

کیوں کہ

جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے

"چیزیں حیثیت نھیں رکھتیں،







"چیزیں حیثیت نھیں رکھتیں، انسا ن بھی نھیں ر کھتے، اھم ھوتے ھیں ر شتے۔ جب ھم سے چیزیں چھین لی جائیں تو دل ڈوب ڈوب کر ابھرتا ھے مگر جب رشتے کھو جائیں تو دل ایسا ڈوبتا ھے که ابھر نھیں سکتا۔"

محبت تکلیف سہہ لیتی ہے، تذلیل نہیں !!۔








                      محبت تکلیف سہہ لیتی ہے، تذلیل نہیں !!۔

زندگی کے دو پہلو ہیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے رستے کھو جاتے ہیں







زندگی کے دو پہلو ہیں کبھی کبھی رشتے نبھاتے نبھاتے رستے کھو جاتے ہیں اور کبھی کبھی راستوں پہ چلتے چلتے رشتے بن جاتے ہیں۔

کسی کو رشتے راس آتے ہیں اور کسی کو راستے

فرق بس اتنا ہے کہ راستوں کے دُکھ برداشت ہو جاتے ہیں پر رشتوں کے نہیں۔

قدر










لوگوں سے قدر نہ کرنے کا شکوہ مت کرو

کیوں کہ

جو انسان اپنے رب کو بھول سکتا ہے وہ سب کو بھول سکتا ہے

لمبی امیدوں









لمبی امیدوں سے دور رہا کرو کیوں کہ وہ تمھارے پاس موجود نعمتوں کو حقیر بنا دیتی ہیں .

زندگی









یہ زندگی آپ کی جنت ہے اور یہی زندگی دوزخ. کیوں کہ جنت دوزخ کے فیصلے 

اسی زندگی کی بنیاد پر ہونے ہیں. بس اس بات کا دھیان  رکھیں.



گناہ








                        گناہ کی عمر توبہ تک ہے

محبت







محبت حق نہیں ہوتی ، مقدر ہوتی ہے

انا کی جنگ









انا کی جنگ میں اکثر جدائی جیت جاتی ہے

انسان کے تین حصے ہیں










انسان کے تین حصے ہیں ان میں سے ایک حصہ خدا کا۔
ایک اپنا۔
ایک حصہ کیڑوں کا۔
پس جو حصہ اللہ کا ہے وہ روح ہے۔ جو حصہ اپنا ہے۔ وہ عمل ہے ۔ جو کیڑوں کا ہے وہ جسم ہے

پہلے نقطہ تو بن جاؤ ۔













پہلے نقطہ تو بن جاؤ پھر بقدرِ ظرف زیر زبر بھی کر دئیے جاؤ گے۔۔

ہم اتنا زور اپنے آپ کو دُرست کرنے میں نہیں لگاتے









ہم اتنا زور اپنے آپ کو دُرست کرنے میں نہیں لگاتے
جتنا
زور دوسروں کو غلط ثابت کرنے میں لگاتے ہیں