Friday, February 3, 2017

زندگی تجھ کو تیرے جبر مسلسل کی قسم
ہم کو قسطوں میں بٹی موت نہ مارا جائے

تشبیہ دوں تو کس سے ، کہ اس کے حسن کا ہر رنگ جُدا

نیل الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ.....!!!

میں ولی اداسی کا اور  بادشاہِ  غم

روز درد آتے ہیں بس میری زیارت کو