زندگی تجھ کو تیرے جبر مسلسل کی قسم ہم کو قسطوں میں بٹی موت نہ مارا جائے
تشبیہ دوں تو کس سے ، کہ اس کے حسن کا ہر رنگ جُدا
نیل الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ.....!!!
میں ولی اداسی کا اور بادشاہِ غم
روز درد آتے ہیں بس میری زیارت کو