Thursday, January 3, 2013

روٹھا تو شہرِ خواب کو غارت بھی کر گیا




روٹھا تو شہرِ خواب کو غارت بھی کر گیا
پھر مسکرا کے تازہ شرارت بھی کر گیا

دل کا نگر اجاڑنے والا ہنر شناس
تعمیر حوصلوں کی عمارت بھی کر گیا

No comments: