Thursday, January 3, 2013

جس کو اکثر سوچا تھا تنہائی میں




جس کو اکثر سوچا تھا تنہائی میں
شامل ہے وہ شخص میری رسوائی میں

پیار بھی کرتا ہے وہ بے پرواہی سے
نادانی کا رنگ بھی ہے دانائی میں

No comments: