Thursday, January 3, 2013

بکھرتی زلف کی پرچھائیاں، مجھے دے دو




بکھرتی زلف کی پرچھائیاں، مجھے دے دو
تم اپنی شام کی تنہائیاں، مجھے دے دو

میں ڈوب جاؤں تمہاری اداس آنکھوں میں
تم اپنے درد کی گہرائیاں، مجھے دے دو



JiOn Us faCeBoOK PaGe

No comments: