Thursday, January 3, 2013

وہ تو اس سوچ میں ساحل پہ کھڑا ڈوب گیا




وہ تو اس سوچ میں ساحل پہ کھڑا ڈوب گیا
کتنا گہرا تیرے دریا کا کنارا ہو گا

وہ میرا ہو کے بھی محروم رہا ہے مجھ سے
کیا کوئی میری طرح جیت کے ہارا ہو گا

No comments: