" وقت دعا ميں اک دعا کروں "
" ميں رب سے اک التجا کروں "
" تو خوش رہے
" تو شاد رہے
" تيرے دل کا آنگن آباد رہے "
" تو ہر پل يونہی ہنسا کرے "
" تو پھولوں کی مانند کھلا کرے "
" تيری زندگی ميں کوئی غم نہ ہو"
" تيری آنکھ کبھی نم نہ ہو"
" تجھے زندگی سے
کوئی گلہ نہ ہو
" کوئی دکھ تجھے ملا نہ ہو
" تيری رد کبھی دعا نہ ہو
تيرے لب پہ کوئی صدا نہ ہو"
" تجھے بن مانگے وه عطا کرے
" تيری معاف ہر اک خطا کرے "
No comments:
Post a Comment