Tuesday, July 8, 2014

ہمارے ذہن میں اِس فکر کا ہے نام وصال






ہمارے ذہن میں اِس فکر کا ہے نام وصال 
کہ گر نہ ہو، تو کہاں جائیں، ہو تو کیوں کر ہو

مجھے جُنوں نہیں، غالب ولے بقولِ حضور 
فرقِ یار میں تسکین ہو تو کیوں کر ہو

مرزا غالب

No comments: