Thursday, December 4, 2014

Jaane KyUn








’جانے کیوں‘

اگرچہ ضبطِ غم کی شب تھی
پھر بھی نجانے کیوں
کئی آنسو
ہماری آنکھ کی دہلیز سے
باہر نِکل آئے۔ ۔ ۔ ۔

شاعرہ : نوشی گیلانی




My CoNtaCt # Is 0300-7200080 Enjoy My blog.

No comments: