Friday, December 12, 2014

MeiN JeSi Bhi HooN









میں جیسی بھی ھوں
جو کچھ بھی ھوں
مجھ کو بھیڑ سے
ھٹ کر چلنے کی
اک عادت سی ھے
سننے والو
اور لکھنے والو
میرا نام اور میرا کام
کبھی جب لکھنا یا تو
سب سے پہلے
یا سب سے آخر میں۔..






My CoNtaCt # Is 0300-7200080 Enjoy My blog.

No comments: