Friday, February 19, 2016

بارش،
ــــــــــــــــ
یہ گیلی رت،
میرے من میں،
وحشت کو حل کر دیتی ھے
مجھ کو بےکل کر دیتی ھے
آنکھیں جل تھل کر دیتی ھے

بارش پاگل کر دیتی ھے!!!

No comments: