بارش کے قطرے اور آنسو تم نے کہا تھا کہ ‘میرے بغیر ‘تمہاری بارشیں ‘ضایع ہو رہی ہیں ‘ انہیں سنبھال کر رکھو او جانم! مجھے پتہ ہے کہ بارش کی بوندوں کو اور آنسئوں کو سنبھالنا کسی کے بس کی بات نہیں۔ علی زاہد
Post a Comment
No comments:
Post a Comment