Friday, February 19, 2016

خشک سالی بدن میں برسوں کی
آج بارش نے آ مٹانی هے
آو بارش میں بهیگ لیں دونوں
آج ساون کی رت منانی هے
قطرہ قطرہ بدن میں اترے گا
آج  جسموں میں جان آنی هے

No comments: