Saturday, February 13, 2016

اپنا نام
تیرے نام کے ساتھ لکھ کر
پہروں بیٹھ کر
اس کو تکتے رہنا
ایک یہی تو بس
میرے بس میں ہے

No comments: