Friday, February 19, 2016

وہ بارشوں کی دیوانی۔۔۔
محبت تھی جس کی کہانی۔۔۔
اک خواہش کر بیٹھی۔۔۔
ہر دم خود کوبوندوں میں بگھونے کی۔۔۔

پھر اس کے اندر بارش ہونے لگی
۔۔۔اور اس کی روح کو بگھونے لگی۔

No comments: