Friday, February 19, 2016

اِن بھیگی بھیگی آنکھوں سے ہم چُپکے چُپکے بولیں گے
سب بھُولے بھالے رازوں کو ہم دھیرے دھیرے کھولیں گے
پھر ٹِپ ٹِپ آنسو ٹپکیں گے اور رِم جھم بارش برسے گی
اِس دل کی کہانی کہنے کو ہر دھڑکن دھڑکن ترسے گی______!!

No comments: